بدھ 14 اکتوبر 2026 - 03:00
حدیث روز | بہتان، بدترین برائی ہے 

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بہتان لگانے کو بے حیائی کی سب سے بڑی شکل قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیہ السلام:

«لاَ قِحَةَ کَالْبُهْتِ.»

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

بے حیائی میں بہتان تراشی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں۔

غررالحکم، حدیث 4438

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha